نجم شیر فام

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ موتی جس کی سپیدی دودھ کے رنگ کی طرح ہو، دودھیا رنگ کا موتی، مراد: نجمی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ موتی جس کی سپیدی دودھ کے رنگ کی طرح ہو، دودھیا رنگ کا موتی، مراد: نجمی۔